سورة المدثر - آیت 23

ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر وہاں سے چلا گیا اور تکبر میں آگیا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر پیٹھ پھیر گیا اور تکبر کیا