سورة المدثر - آیت 18

إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس نے سوچا اور ایک بات بنانے کی کوشش کی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

وجہ یہ کہ بالضرور اس نے فکر کیا اور غور کیا