سورة المدثر - آیت 9
فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو یہ دن بڑا کٹھن ہوگا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
وہ دن بڑا سخت ہوگا