سورة المدثر - آیت 8
فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پس جب صور میں پھونک ماری جائے گی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اعتقادی بات سنو ! جب صور میں پھونکا جائیگا۔ یعنی جس روز قیامت قائم ہوگی