سورة المدثر - آیت 6
وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور زیادہ حاصل کرنے کے لیے احسان [٦] نہ کیجیے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور کسی انسان پر اس نیت سے احسان نہ کیا کر کہ اس سے زیادہ حاصل کرے ایسا کرنا بخیلوں اور کنجوسوں کا کام ہے