سورة المدثر - آیت 5
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور گندگی سے دور [٥] رہیے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یعنی شرک‘ کفر‘ سوء اخلاق وغیرہ کی نجاست دل سے دور رکھ