سورة المعارج - آیت 28
إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیونکہ ان کے پروردگار کا عذاب بے خوف رکھنے والی چیز نہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔