سورة المعارج - آیت 21

وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جب مال ملتا ہے تو بخیل [١٣] بن جاتا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔