سورة الحاقة - آیت 2

مَا الْحَاقَّةُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

وہ سچ مچ ہو کے رہنے والی کیا ہے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

آہ وہ کیسی گھڑی ہے