سورة القلم - آیت 3
وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور یقینا آپ کے لیے ایسا اجر [٤] ہے جو کبھی منقطع ہونے والا نہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔