سورة النسآء - آیت 31
إِن تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُم مُّدْخَلًا كَرِيمًا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
جن بڑے بڑے گناہ کے کاموں سے تمہیں [٥٢] منع کیا گیا ہے اگر تم ان سے بچتے رہے تو ہم تمہاری (چھوٹی موٹی) برائیوں کو تم سے (تمہارے حساب سے) محو کردیں [٥٣] گے اور تمہیں عزت کی جگہ داخل کریں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔