سورة المجادلة - آیت 20

إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یقیناً یہی لوگ ذلیل ترین ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کیونکہ یہ لوگ اللہ اور رسول کی مخالفت پر تلے ہوئے ہیں اور جو لوگ اللہ اور رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں ہوں گے