سورة الواقعة - آیت 36
فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
انہیں باکرہ [١٩] بنائیں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور پیدا کر کے ہمیشہ کے لئے باکرہ جوان رکھا ہے