سورة الواقعة - آیت 27

وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور دائیں ہاتھ والے، کیا (خوش نصیب) ہیں دائیں ہاتھ والے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہ تو انجام ہوگا سابقین کا۔ اب سنئے اصحاب الیمین کا حال یعنی دائیں ہاتھ والوں کے کیا کہنے ؟ بڑے مزے کے عیش میں ہوں گے۔