سورة الواقعة - آیت 15
عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
مرصع [٩] تختوں پر
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
سونے چاندی کے جڑائو تختوں پر