سورة الواقعة - آیت 11
أُولَٰئِكَ الْمُقَرَّبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہی لوگ مقرب [٧] ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کیونکہ وہی اعلیٰ درجے میں اللہ کے مقرب ہوں گے