سورة الواقعة - آیت 7
وَكُنتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس وقت تم تین گروہ [٤] بن جاؤ گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور تم دنیا کے لوگ اس روز تین قسم ہوجائو گے۔