سورة الرحمن - آیت 73

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پس تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر بتائو تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو۔