سورة الرحمن - آیت 71

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پس تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر بھی تم اپنے پروردگار کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو۔