سورة الرحمن - آیت 58
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ ایسے ہوں گی جیسے ہیرے [٣٧] اور مرجان
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
وہ عورتیں ایسی خوبصورت ہوں گی گویا وہ یاقوت اور مونگا یا بالفاظ دیگر کشمیر کے سیب کی طرح چمکیلی اور سرخ سفید رنگت ملی ہوئی ہوں گی