سورة الرحمن - آیت 40
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پس تم اپنے پروردگار کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر بھی تم کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو؟