سورة الرحمن - آیت 36
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی قدرتوں [٢٦] کو جھٹلاؤ گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر بھی تم پروردگار کی کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔