سورة الرحمن - آیت 31

سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اے دونوں جماعتو![٢٠] ہم عنقریب تمہارے لئے [٢١] فارغ ہوں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

دیکھو ہم (اللہ) تمہارے نیک وبد اعمال کی جزا وسزا کا فیصلہ کرنے کے لئے ایک دن یعنی قیامت کے روز کلی فیصلہ کرنے کو متوجہ ہونے والے ہیں