سورة الرحمن - آیت 4
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(پھر) اسے اظہار مطلب [٣] سکھایا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اس کو بولنا سکھایا۔