سورة الرحمن - آیت 3

خَلَقَ الْإِنسَانَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

انسان کو پیدا [٢] کیا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

دیکھو اس نے انسان کو پیدا کیا