سورة القمر - آیت 38

وَلَقَدْ صَبَّحَهُم بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور صبح سویرے ہی انہیں ایک نہ ٹلنے والے [٢٨] عذاب نے آگھیرا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

صبح سویرے ان پر دائمی عذاب نازل ہوا جس سے مر کر بھی ان کو رہائی نہ ہوئی۔