سورة القمر - آیت 23

كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِالنُّذُرِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

قوم ثمود نے (بھی) ڈرانے والوں کو جھٹلایا تھا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ایک اور تاریخی واقعہ سنو ! تم سے پہلے قوم ثمود نے بھی سمجھانے والے رسولوں کی تکذیب کی تھی