سورة القمر - آیت 1

اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(قیامت کی) گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ [١] گیا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو جی ! قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ چکا۔