سورة النجم - آیت 52

وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اس سے پہلے قوم نوح کو (بھی ہلاک کیا) کیونکہ وہ لوگ بھی بہت ظالم اور سرکش [٣٥] تھے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور قوم نوح کو بہت پہلے اسی نے تباہ کیا کیونکہ وہ بڑے ظالم اور بڑے سرکش تھے۔