سورة النجم - آیت 48
وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس [٣٣] کرتا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور ان صحیفوں میں یہ بھی مرقوم تھا کہ تحقیق دہی لوگوں کا مال بکثرت عطا کر کے غنی کردیتا ہے اور کمی کر کے گذارہ تنگ کردیتا ہے