سورة الفتح - آیت 15
سَيَقُولُ الْمُخَلَّفُونَ إِذَا انطَلَقْتُمْ إِلَىٰ مَغَانِمَ لِتَأْخُذُوهَا ذَرُونَا نَتَّبِعْكُمْ ۖ يُرِيدُونَ أَن يُبَدِّلُوا كَلَامَ اللَّهِ ۚ قُل لَّن تَتَّبِعُونَا كَذَٰلِكُمْ قَالَ اللَّهُ مِن قَبْلُ ۖ فَسَيَقُولُونَ بَلْ تَحْسُدُونَنَا ۚ بَلْ كَانُوا لَا يَفْقَهُونَ إِلَّا قَلِيلًا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
جب تم غنیمتیں حاصل کرنے کے لئے جانے لگو گے تو جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے فوراً کہیں گے کہ ہمیں بھی اپنے ساتھ [١٧] چلنے دو۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے حکم کو بدل [١٨] دیں۔ آپ ان سے کہئے : تم ہرگز ہمارے ساتھ [١٩] نہ جاؤ گے (کیونکہ) اللہ پہلے ہی ایسی بات فرما چکا ہے۔ پھر وہ کہیں گے (یہ بات نہیں) ’’بلکہ تم ہم سے حسد کرتے ہو‘‘ ( یہ بات بھی نہیں) مگر یہ لوگ [٢٠] حقیقت کو کم ہی سمجھتے ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔