سورة الدخان - آیت 44

طَعَامُ الْأَثِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

گنہگار کا کھانا [٣٣] ہوگا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔