سورة الدخان - آیت 22

فَدَعَا رَبَّهُ أَنَّ هَٰؤُلَاءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر موسیٰ نے اپنے پروردگار کو پکار کر کہا [١٧] کہ : ''یہ لوگ مجرم ہیں''

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔