سورة الدخان - آیت 1
م
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
حٰ۔ مٓ
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
میں اللہ رحمن رحیم ہوں میری رحمت ہی کا تقاضا ہے کہ نبی نوع انسان پر رحم کر کے ان کی ہدایت کے لئے کتاب بھیجی۔