سورة الشورى - آیت 43
وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جو شخص صبر کرے اور معاف کردے تو یہ بڑی ہمت [٦١] کا کام ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔