سورة غافر - آیت 41

وَيَا قَوْمِ مَا لِي أَدْعُوكُمْ إِلَى النَّجَاةِ وَتَدْعُونَنِي إِلَى النَّارِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اے میری قوم! کیا بات ہے کہ میں تو تمہیں نجات [٥٤] کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔