سورة غافر - آیت 24
إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَقَارُونَ فَقَالُوا سَاحِرٌ كَذَّابٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
مگر انہوں نے کہا کہ ''یہ تو جادو گرہے بڑا [٣٢] جھوٹا''
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔