سورة آل عمران - آیت  102
							
						
					يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						اے ایمان والو! اللہ سے ایسے ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہیں [٩٢] موت نہیں آنی چاہیے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
