سورة الصافات - آیت 116

وَنَصَرْنَاهُمْ فَكَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور ان کی مدد کی تو با لآخر وہی [٩ ٦] غالب ہوئے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔