سورة الصافات - آیت 65

طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں [٣٩] کے سر

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور بہت بڑا بلند ہے اس کے پھل کیا ہیں ؟ اچھے خاصے گویا شیطانوں کے سر ہیں۔ یعنی نہایت قبیح منظر۔