سورة الصافات - آیت 39
وَمَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور تمہیں ایسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے تم کام کرتے رہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جو کچھ تم کرتے ہو اسی قدر بدلہ پائو گے