سورة الصافات - آیت 17

أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور کیا ہمارے آباء و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے!

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی پھر جئیں گے ؟