سورة الصافات - آیت 13
وَإِذَا ذُكِّرُوا لَا يَذْكُرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جب سمجھایا جائے تو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جب ان کو نصیحت کی جاتی ہے تو نصیحت نہیں پاتے