سورة الصافات - آیت 7

وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور اسے ہر سرکش شیطان سے محفوظ بنا دیا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور ہر ایک سرکش شیطان سے اس آسمان کو محفوظ رکھا۔