سورة يس - آیت 25
إِنِّي آمَنتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
میں تو بلاشبہ تمہارے [٢٧] پروردگار پر ایمان لاچکا، تم میری بات توجہ سے سنو (اور مان لو)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔