سورة يس - آیت 3
إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ بلاشبہ رسولوں میں سے ایک رسول ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔