سورة فاطر - آیت 15
يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو [٢٣] اور وہ (ہر چیز سے) بے نیاز اور حمد کے لائق ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔