سورة السجدة - آیت 30

فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانتَظِرْ إِنَّهُم مُّنتَظِرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

سو آپ ان سے اعراض کیجئے اور انتظار کیجئے، وہ بھی یقینا انتظار [٣١] کر رہے ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔