سورة الروم - آیت 17
فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پس تم اللہ کی تسبیح [١٤] کرو شام کے وقت بھی اور صبح کے وقت بھی۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔