سورة النمل - آیت 22

فَمَكَثَ غَيْرَ بَعِيدٍ فَقَالَ أَحَطتُ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهِ وَجِئْتُكَ مِن سَبَإٍ بِنَبَإٍ يَقِينٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ (ہدہد آگیا اور) کہنے لگا : میں نے وہ کچھ معلوم کیا ہے جو ابھی تک آپ کو معلوم نہیں، میں سبا [٢٤] سے متعلق ایک یقینی خبر آپ کے پاس لایا ہوں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔